213

میانوالی میں سات دن کی معصوم بچی کا قاتل باپ گرفتار

میانوالی پولیس نے نومولود بچی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے درندہ صفت باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔

نیوز ڈیسک(9نیوز) میانوالی

میانوالی قاتل باپ پولیس کی حراست میں

پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب نے ڈی پی او میانوالی کو تفتیش کی نگرانی خود کرنے اور ملزم کو عبرتناک سزا دلوانے کی ہدایت کی ہے

واضح رہے کہ سات مارچ کو میانوالی میں معصوم بچی کے قتل کا اندوہناک واقعہ پیش آیا تھا جس پر وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب نے اس کا نوٹس لیا تھا

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں