Maryam Nawaz sharif 249

مریم نواز کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔

مانیٹرنگ ڈیسک(9نیوز) لاہور

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

واضح رہے کہ مریم نواز لاہور سمیت مختلف حلقوں میں انتخابی مہم چلا رہی تھیں اور کل انتخابی مہم کے آخری روز بھی انہوں نے جلسے سے خطاب کیا تھا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں