264

سال نو پر لوگوں کو لالچ بھرے ایس ایم ایس کی بھرمار

خبردار ہوشیار…!

سال نو پر لوگوں کو لالچ بھرے ایس ایم ایس کی بھرمار

مانیٹرنگ ڈیسک(9نیوز) کراچی

بینک آفر، فری انٹرنیٹ نیٹ بیلنس اور فاسٹ فوڈ کے کوپن اور جعلی آفرز کے نام پر لوگوں کو لوٹنے کے کیسز میں اضافہ

تحریر وتحقیق: سحرش خان نمائندہ 9نیوز

جعلی سہولت کاری کے نام پر ہے لوگوں کو لوٹنے۔ شہریوں کے ایزی پیسہ اور جاز کیش اکاؤنٹ سے رقم ڈکار گئے گئے
سال نو کے حوالے سے مختلف میسجز اور آفرز کے ذریعے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے

ایف آئی اے سائبر کرائم کے جانب سے شہریوں کو ایسے ایس ایم ایس، فری انٹرنیٹ بیلنس بینک آفرز جیسے میسیجز سے ہوشیار کیا جارہا ہے

جس میں انہیں باقاعدہ اپنے موبائل نمبر کا اندراج کرنا پڑتا ہے جس میں انہیں کوڈ بھیجا جاتا ہے جیسے وہ اس کوڈ کو دباتے ہیں ان کے جیز کیش اکاؤنٹ ایزی پیسہ سے تمام رقم وڈرو کر لیتے ہیں اور ان کے پرسنل انفارمیشن تک پہنچ جاتے ہے۔
اس طرح کے عناصر سے بچا جا سکتا ہے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں