Pdm, government, 9newstv 228

حکومتی اتحاد میں شامل اہم جماعت کا امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

اےاین پی کا امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

نیوزڈیسک(9نیوز) لاہور

اے این پی کا پی پی 158 سے نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گیا ہے۔

Hamad Azhar, Federal Minister, 9newstv Anp



وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اے این پی کے پی پی 158 سے نامزد امیدوار زاہد خان تحریک انصاف کے امیدوار میاں اکرم عثمان کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔



سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ اے این پی کے امیدوار زاہد خان نے تحریک انصاف میں شمولیت بھی اختیار کر لی ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں