171

لاہور تندور مالکان نے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

لاہور میں تندور مالکان نے نان 20 اور روٹی 15 روپے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

نیوزڈیسک(9نیوز)لاہور

صدر نان بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل کے مطابق روٹی اورنان پرانی قیمت پر فروخت کرنا ممکن نہیں رہا، نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیا تو 20جولائی سے تندور بندکر دیں گے۔



انہوں نے کہا کہ 20 جولائی سے ہڑتال کا حکومت کو الٹی میٹم دیدیا ہے، ہم نقصان میں مزید روٹی نہیں بیچ سکتے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں