186

خیبرپختونخوا حکومت کا 35 فیصد فیول کٹ کے بعد وزراءاور بیورکریسی کےلئے پیٹرول کی حدجاری

خیبرپختونخوا/ پیٹرول کٹ

نیوز ڈیسک (9نیوز) پشاور

خیبرپختونخوا حکومت کا 35 فیصد فیول کٹ کے بعد وزراءاور بیورکریسی کےلئے پیٹرول کی حدجاری



وزراء، مشیر، معاون خصوصی کو اب 600 لیٹر پیٹرول کی بجائے390 لیٹر سرکاری پیٹرول ملے گا

چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری ہوم ،سیکرٹری فنانس اور آئی جی 255 کی بجائے 146 لیٹر پیٹرول ملے گا



تمام انتظامی سیکرٹریز،کمشنر اور ڈی آئی جیز کا مفت پیٹرول 200 سے کم کرکے 130 لیٹر کردیاگیاہے

چیئرمین پبلک سروس کمیشن کو 150 کی بجائے 98 لیٹر مفت پیڑول ملے گا

ڈی سیز، اے ڈی سیز، ایس پیز کا مفت پیٹرول 160 سے کم کرکے 104 لیٹر کردیاگیاہے



ڈپٹی سیکرٹری، ایس ایز، اور ایکس سی اینز کو 85 لیٹر پیٹرول ماہانہ ملے گا

مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کا پیٹرول 350سے کم رکے 228 لیٹر کردیاگیاہے

خیبرپختونخوا ہاﺅس اسلام آباد کا مفٹ پیٹرول 1100 لیٹر سے کم کرکے 715 لیٹر کردیاگیاہے

Rahim Khattak
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں