253

اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد پولیس / تبادلے

آئی جی اسلام آباد نے تمام اعلی افسران کو تبدیل کردیا

سینئر صحافی علی عمران عباسی



ڈی آئی جی رینک سے لے کر ایس پی رینک کے تقریبا تمام افسران کو تبدیل کر دیا گیا

پنجاب پولیس سے ڈی آئی جی جہانزیب نذیر خان کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد



گلگت بلتستان سے ڈی آئی جی اویس احمد کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد

اسلام آباد پولیس سے ڈی آئی جی محمد سلیم کی خدمات موٹروے پولیس کے سپرد



اسلام آباد پولیس سے ڈی آئی جی وقار الدین سید کی خدمات گلگت بلتستان پولیس کے سپرد

ایس ایس پی محمد سلیمان کی خدمات خیبرپختونخواہ پولیس کے سپرد

فلیٹ لیفٹیننٹ ر فرخ راشد کی خدمات گلگت بلتستان پولیس کے سپرد

ایس ایس پی سرفراز خان ورک کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایس ایس پی عرفان طارق کی خدمات خیبرپختونخواہ پولیس کے سپرد

پنجاب پولیس سے ایس ایس پی محمد فیصل کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد



پنجاب پولیس سے ایس پی لیفٹیننٹ ر کامران عامر خان کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد

پنجاب پولیس سے ایس پی زین الدین احمد کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد

پنجاب پولیس سے ایس پی تصور اقبال کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد

پنجاب پولیس سے ایس پی سید علی کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد

پنجاب پولیس سے ایس پی فہد احمد کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد

پنجاب پولیس سے کیپٹن ر مظہر اقبال کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد

ایس پی سید محمد اقبال کی خدمات خیبرپختونخواہ پولیس کے سپرد

ایس پی سید مصطفی تنویر کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد

ایس پی عمر خان کی خدمات خیبرپختونخواہ پولیس کے سپرد



ایس پی سرفراز ورک کی خدمات پنجاب پولیس کے سپرد

ایس پی عبدالوہاب کی خدمات پنجاب پولیس کے سپرد

ایس پی نوشیروان کی خدمات بلوچستان پولیس کے سپرد

Rahim Khattak
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں