PM Imran Khan PTI 188

عدالت سے عمران خان کو اب تک کا سب سے بڑا ریلیف مل گیا

جان کوخطرہ، عمران خان کوحاضری سے استثنیٰ مل گیا

نیوزڈیسک(9نیوز) اسلام آباد

عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے شاہ فرمان اور شہرام ترکئی کی عبوری ضمانت بھی پانچ پانچ ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔



اسلام آباد کی سیشن عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کردی۔



عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جج کامران بشارت مفتی نےعمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر حاضری سے استثنیٰ کےلیے دی گئی درخواست منظورکرلی۔



عدالت نے شاہ فرمان اور شہرام ترکئی کی عبوری ضمانت بھی پانچ پانچ ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں