Miftah Ismail, IMF Program 223

آئی ایم ایف پروگرام کینسل….؟اہم خبر سامنے آگئی

آئی ایم ایف پروگرام مؤخر ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں

نیوزڈیسک(9نیوز)اسلام آباد

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف پروگرام ملتوی یا مؤخر کیے جانےکی خبروں کی تردیدکردی۔



ٹوئٹر پر ایک بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام ملتوی یا مؤخر کیے جانےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے



مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ بعض ٹوئٹس اورخبروں میں دعویٰ کیا جا رہا ہےکہ آئی ایم ایف پروگرام اینٹی کرپشن قانون کی وجہ سے مؤخرکیا جا رہا ہے۔



وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، آئی ایم ایف پروگرام ٹریک پر چل رہا ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں