300

پاکستان میں باؤلرز کی کھیپ سے بہت متاثر ہوں: شان ٹیٹ

پاکستان میں باؤلرز کی کھیپ سے بہت متاثر ہوں، شان ٹیٹ

نیوز ڈیسک(9نیوز)لاہور

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں باؤلرز کی کھیپ سے بہت متاثر ہیں۔



پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پوڈکاسٹ کی 40 ویں قسط میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں پہلی مرتبہ پاکستان ٹیم کو جوائن کیا تھا، پاکستانی فاسٹ باؤلرز کا شمار دنیا کے بہترین باؤلرز میں ہوتا ہے۔



شان ٹیٹ نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی باؤلنگ دیکھ کر خوشی ہوئی، شاہین کی ان سوئنگ بلے بازوں کیلئے کھیلنا مشکل ہے۔
انہوں نے کہا کہ وائٹ بال کرکٹ میں آخری اوورز اہمیت کے حامل ہیں۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں