191

روات کے علاقے میں کنویں میں گر کر 5 افراد کے جاں بحق

روات کے علاقے میں کنویں میں گر کر 05 افراد کے جاں بحق

نیوزڈیسک(9نیوز) راولپنڈی

کنویں میں موجود زہریلی گیس کی وجہ سے ایک شخص بے ہوش ہو گیا جس کو بچانےکی کوشش میں مزید 07 افراد کنویں میں اتر گئے،



راولپنڈی پولیس کے تھانہ روات پکے عملہ نے ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر کونیں سے 03 افراد کو زندہ جبکہ 05 افراد کی نعشیں نکالیں۔

نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا



ذرائع کے مطابق جان بحق ہونے والوں میں ظفر،اظہر،اعجاز،ایان اور محمد صدیق شامل ہیں

اس موقع پر راولپنڈی پولیس کے ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ کا کہنا تھا کہ معاملہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں