152

الیکشن کمیشن نے نیب میں تقرر و تبادلوں کو روکنے کے احکامات واپس لے لیے

الیکشن کمیشن نے نیب میں تقرر و تبادلوں کو روکنے کے احکامات واپس لے لیے

NAB Election Commission

نیوزڈیسک(9نیوز)اسلام آباد

نیب کی جانب سے ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کا نیب ہیڈ کوارٹرز میں تبادلہ کیا گیا تھا، جبکہ ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ کو ڈی جی نیب راولپنڈی تعینات کیا گیا تھا۔



ڈی جی نیب سکھر مرزا سلطان سلیم کو لاہوراور ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو اے اینڈ پی ڈویژن نیب ہیڈکوارٹرز میں لگایا گیا تھا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں