الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
نیوزڈیسک (9نیوز) پشاور

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
گورنرخیبرپختونخوا نے الیکشن کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ تجویز کی تھی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا۔
گورنرخیبرپختونخوا نے الیکشن کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ تجویز کی تھی۔
Latest posts by Rahim khattak (see all)