یو اے ای، قطر اور ایران میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی
مانیٹرنگ ڈیسک (9نیوز)دبئی
خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، ایران سمیت کئی ملکوں میں زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکز ایران کا علاقہ لنگا تھا اور اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
Latest posts by Rahim khattak (see all)








