218

چیف الیکشن کمشنر نے حکومت سے سیکیورٹی مانگ لی

چیف الیکشن کمشنر ‎سکندر ‎سلطان ‎راجہ کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں ملنا شروع

حکومت سے فُول پروف سکیورٹی مانگ لی



“چونکہ میں فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کر رہا اس لیے چند دنوں سے مشکوک و خطرناک اشخاص کو اپنے ارد گرد گھومتا دیکھ رہا ہوں” چیف الیکشن کمشنر

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں