82

جونئر افسر کے نیچے کام نہیں کر سکتا، ایڈیشنل آئی جی بلوچستان کا کام نہ کرنے کا فیصلہ

جونئر افسر کے نیچے کام نہیں کر سکتا، ایڈیشنل آئی جی بلوچستان کا کام نہ کرنے کا فیصلہ

سینئر صحافی مسعود چوہدری

ذرائع کے مطابق سابق آئی جی گلگت بلتستان سعید وزیر جو اس وقت ایڈیشنل آئی جی بلوچستان تعینات ہیں نے نئے آنے والے آئی جی کے تعینات ہوتے ہی چارج چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

ایڈیشنل آئی جی بلوچستان سعید وزیر

آئی جی بلوچستان محمد طائر کے چارج لینے کے بعد ایڈیشنل آئی جی سعید وزیر نے اپنا چارج چھوڑنے کے فیصلہ سے متعلق ایڈیشنل آئی جی سعید وزیر کا کہنا ہے کہ جونیئر افیسر کے نیچے کام نہیں کر سکتا اور مزید اسٹبلیشمنٹ ڈویژن کو باقاعدہ خط بھیج کر اس بارے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ذرائع

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں