وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ریٹائرڈ) ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا
نیوز ڈیسک(9نیوز) لاہور

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں : ممنوعہ فنڈگ کیس، عمران خان پر مقدمہ درج
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر داخلہ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ آج میں نے زاتی وجوہات کی بنا پہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پی ٹی آی کے ادنی کارکن کے طور پہ کام کرتا رہوں گا
Latest posts by Rahim khattak (see all)








