اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ مریم بختاور کا گزشتہ روز علاقہ نظامپور منگلوٹ پارک میں جنگلات پر آگ لگنے کی جائے وقوعہ کا دورہ۔
نیوز ڈیسک(9نیوز) نوشہرہ
اسسٹنٹ کمشنر کو منگلوٹ پارک انتظامیہ نے گزشتہ روز آگ لگنے کے حوالے سے بریفنگ دی۔

اس موقع پر انہوں نے انتظامیہ کے ہمراہ جائے وقوعہ کا تفصیلی معائنہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے پارک انتظامیہ کو احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد اور مستقبل میں آگ لگنے جسیے واقعات سے نمٹنے کے لئے اقدامات سمیت وہاں موجود جنگلی جانوروں کی
خوراک اور گرمی کے سخت موسم میں بروقت پینے کی پانی کی فراہمی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کئیے۔
Latest posts by Rahim khattak (see all)








