204

اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ اظہر ظہور کا علاقہ مصری بانڈہ اور میرا مصری بانڈہ میں قائم مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ اظہر ظہور کا علاقہ مصری بانڈہ اور میرا مصری بانڈہ میں قائم مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ۔



خلاف ورزی پر 05 پمپ سیل۔



جہاں اوگرہ کے تعین کردہ قوانین کو مدنزر رکھتے ہوئے گیج کی کمی اور سرکاری ریٹ کے حوالے سے جانچ پڑتال کی۔



پٹرول پمپس مالکان کو خبردار کیا کہ وہ حکومت کی مقرره ریٹ پر پٹرول فروخت کرے. واضح رہے ضلعی انتظامیہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کرے گی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں