222

وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل باجوہ سے ون آن ون ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملاقات

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو ہوئی، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پربھی گفتگو کی گئی۔



ملاقات میں وزیراعظم نے آرمی چیف کو سعودی اعلی سول ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی۔

Rahim Khattak
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں