315

اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپشن کے الزامات پر آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا

اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپشن کے الزامات پر آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا

نیوزڈیسک(9نیوز) لاہور

IG Islamabad Police
آئی جی اسلام آباد پولیس ناصر اک ر خان کی فائل فوٹو

تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں کرپشن کے الزامات پر طلب کیا گیا ہے۔ اکبر ناصر خان بحثیت چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹی اتھارٹی لاہور کام کر چکے ہیں۔

اینٹی کرپشن پنجاب کا نوٹیفیکیشن

یہ بھی پڑھیں: یویارک وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں جی 77 ممالک کا اجلاس

نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی اسلام آباد اکبرناصر خان کو 11اکتوبر کو ڈائریکٹر ویجیلینس ہیڈ کوارٹرز کے آفس میں صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔اکبر ناصر خان پر مختلف منصوبوں میں کرپشن کے الزامات پر اینٹی کرپشن پنجاب انکوائری کر رہا ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں