113

بسال روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب گھر سے خاتون کی لاش برآمد

بسال روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب گھر سے خاتون کی لاش برآمد

نیوز ڈیسک (9نیوز) اٹک

Basal road attock

بسال روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب گھر سے عورت کی لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق اٹک شہر بسال روڈ پر ریلوے پھاٹک کے قریب گھر سے 70 سالہ بنت نور محمد کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور پولیس کی موجودگی میں لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا گیا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں