230

روزہ دار خاتون عمرہ کرتے ہوئے کعبہ کے سامنے انتقال کر گئیں

روزہ دار خاتون عمرہ کرتے ہوئے کعبہ کے سامنے انتقال کر گئیں

مانیٹرنگ ڈیسک (9نیوز) مکہ

دوران عمرہ انتقال کر جانے والی مصری خاتون

وہ نیک اور صالح خاتون تھیں: شوہر

سعودی عرب کی مسجد الحرام میں مصری خاتون روزے کی حالت میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں۔

خاتون کی شناخت هبة القبانی نام سے ہوئی ہے جنہوں نے پسماندگان میں شوہر اور 5 بچے چھوڑے ۔

مرحومہ کی نمازجنازہ میں ہزاروں نے شرکت کی ۔

سوشل میڈیا پرمرحومہ کے شوہر ڈاکٹرعبد المنعم الخطيب نے اپنی اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ صالح اور فرمانبردارخاتون تھیں۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں