شمالی وزیرستان: میرعلی کے گاؤں حیدر خیل میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی۔
کچھ علاقوں میں کل عید ہوگی جبکہ باقی گاؤں میں پرسوں عید منائی جائے گی۔
میرعلی کے گاؤں حیدر خیل میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے
حیدر خیل گاؤں میں نماز عید ادا کر دی گئی عیدالاضحی عید کا چاند دیکھنے کی شہادتوں کی بنیاد پر منائی جارہی ہے، مقامی رویت ہلال کمیٹی
ضلع میں اس بار 3 عیدیں منائی جارہی ہےکچھ علاقوں میں کل عید ہوگی جبکہ باقی میں پرسوں عید منائی جائے گی
Latest posts by Rahim khattak (see all)








