269

‏لاہور: کمپیوٹر اور موبائل فونز کی سب سے بڑی مارکیٹ حفیظ سینٹر میں آگ.

‏لاہور: کمپیوٹر اور موبائل فونز کی سب سے بڑی مارکیٹ حفیظ سینٹر میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں،کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ،حکام کے مطابق آگ دوسری منزل پر لگی جس پر قابو پانے کوششیں جاری ہیں.

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں