انٹر میں اے گریڈ سے پاس ہونیوالا حماد والد سے یونیورسٹی کی داخلہ فیس مانگتا رہا،
حماد این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتا تھا، والد
حماد کی فیس کا بندو بست نہ کر سکا، جو ممکنہ طور پر خودکشی کا سبب بنا، مفلس باپ کا پولیس کو بیان
حماد کا والد سیلزمین ہے، پولیس
خود کشی کا دلخراش واقعہ نیوکراچی حور اپارٹمنٹ میں پیش آیا،
نوجوان حماد نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کیا
Latest posts by Rahim khattak (see all)








