سی پی او، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقعہ پر موجود ہیں۔سی پی او راولپنڈی نے ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں سپیشل ریڈنگ ٹیمیں تشکیل دے کر واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا ہے۔کثیر تعداد میں پولیس کمانڈوز پر مشتمل ریڈنگ پارٹیوں کا علاقہ میں سرچ آپریشن جاری۔
علاقے کو پولیس نے کارڈن آف کر لیا ہے۔ ملزمان کو ہر صورت گرفتار کیا جاۓ گا، ملزمان جہاں بھی فرار ہو جائیں ان کا پیچھا کر کے گرفتار کیا جاۓ گا۔ سی پی او راولپنڈی
Latest posts by Rahim khattak (see all)








