599

راولپنڈی،علاقہ تھانہ رتہ امرال سے 4 سالہ بچے غلام مجتبی کی گمشدگی کا معاملہ،

راولپنڈی پولیس نے گمشدہ بچہ غلام مجتبی کو اسکی والدہ سے ملوادیا۔
تھانہ رتہ امرال پولیس کو بچے کی والدہ اور ماموں اور کی طرف سے درخواست دی گئی تھی کہ انکا 4 سالہ بچہ غلام مجتبٰی لاپتہ ہو گیا ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں