389

اسپیکر قومی اسمبلی، کورونا وائرس کا شکار

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور انکے بیٹے اور بیٹی بھی کورونا وائرس کا شکار ھوگئے ۔ اللہ پاک جلد صحتیاب کریں ….!!
قوم سے دعاوں کی اپیل

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں