مظہر میر نمائندہ 9نیوز وادی نیلم
حکومت آزادکشمیر نے پرائیوٹ تعلیمی ادارہ جات مورخہ 13 مئی 2020 سے انتظامی دفتر کھولنے کی اجازت دے دی ۔
اس دوران دفتری کام کے لئے انتظامی عملہ کے دو(2) ممبران ہی ادارے میں حاظر ہو سکتے ہیں ۔
پرائیوٹ تعلیمی ادارے کی انتظامیہ کسی بھی وجہ سے کسی طالبعلم کو ادارے میں حاظر نہیں کرے گی . نوٹیفیکیشن جاری
Latest posts by Rahim khattak (see all)








