190

‏فرانس: مسلمان خاتون کے حجاب پہننے پر اراکین پارلیمنٹ اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

‏فرانس: ایک مسلمان خاتون کے اجلاس میں حجاب پہننے پر دائیں بازو اور ری پبلکن اراکین پارلیمنٹ احتجاجاً واک آوٗٹ کر گئے
ان کا کہنا تھا کہ اسٹوڈنٹس یونین کی نمائندہ مریم نے اجلاس میں حجاب پہن کر کیوں شرکت کی

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں