
ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخوا / کارروائیاں
پشاور: ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخوا کی صوبے کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں
پشاور: نوشہرہ میں 6 طبی مراکز کو ناقص انتظامات پر نوٹس جاری کردیئے، ہیلتھ کیئر کمیشن
پشاور:ڈی آئی خان میں 3 غیر رجسٹرڈ طبی مراکز سیل، ایک کو نوٹس جاری، ہیلتھ کیئر کمیشن
پشاور: یونیورسٹی ٹاون میں 4 طبی مراکز کو سیل کردیا، ہیلتھ کیئر کمیشن
پشاور: صوبے بھر میں مجموعی طور پر 15 کلینکس سیل کردیے، ہیلتھ کیئر کمیشن
پشاور: 28 طبی مراکز کو نوٹس جاری کر دیئے، ہیلتھ کیئر کمیشن
Latest posts by 9news (see all)