
لاھور کے بعد گجرات کو سیف سٹی بنانے کے لئے dpoتوصیف حیدر نے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ھے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے 10 سے 15 کروڑ مالیت کے سیف سٹی پراجیکٹ کی لانڈرنگ کے لئے چائینیز کے ماہرین کی ایک ٹیم نے گجرات کا دورہ کیا اور پولیس افسران کے ھمراہ پولیس لائن اورdpo آفس میں کنٹرول رومز کا وزٹ کیا dpoگجرات سید توصیف حیدر کے مطابق شہر گجرات میں دو ھزار سے زائد ccTv کیمرے لگائے جائیں گے حد ایک تاجر دکاندار سے ماہانہ اڑھائی سو سے 500 روپے سٹی پراجیکٹ کے تحت کیمروں کے ذریعے ان کی دکانوں مارکیٹوں کی حفاظت کی فیس وصول کی جائے گی۔
9Newstv#
Latest posts by 9news (see all)