439

کوئٹہ کی ماڈل مویشی منڈی میں ہنگامہ آرائی

کوئٹہ: کوئٹہ کی ماڈل مویشی منڈی میں کرونا کے خطرے کے پیش نظر ٹمپریچر چیک کرنے پر ہنگامہ آرائی۔ مشتعل افراد کی طرف سے توڑ پھوڑ۔ مظاہرین سامان کو آگ لگانے کے علاوہ کچھ سامان بھی لوٹ کر لے گئے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں