342

کرنل صاحب کے خلاف ڈسپلنری ایکشن

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوشل میڈیا پر ہزارہ موٹر وے پر ایک کرنل کی اہلیہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو کا سخت نوٹس لےلیا ہے۔ کرنل صاحب کے خلاف سخت ترین ڈسپلنری ایکشن فوری طور پر شروع۔
اس ایکشن سے ثابت ہو گیا پاک فوج میں کرپشن اور اکڑ کی کسی کو کوئی اجازت نہیں .

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں