403

پی ٹی آئی ناروال کا چیئرمین مستعفی

رپورٹ: صائمہ ولایت 9نیوز نارووال

عرس پاک حضرت پیر سید احمد حسن شاہ بخاری<ڈونگیاں شریف نارووال>کے دوران پاکستان تحریک انصاف زکوة کمیٹی کے چٸیرمین نے چٸیرمین شیپ چھوڑ کے تحریک لبیک پاکستان میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں