پشاور: خیبرپختونخوا میں پولیو کے2 مزید کیسز سامنے آگئے
پشاور :لکی مروت کے4ماہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 11ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق،ایمرجنسی آپریشن سنٹر
پشاور:رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد68ہوگئی ،ایمرجنسی آپریشن سنٹر
پشاور:صوبے میں سب سے زیادہ 24کیسزبنوں میں سامنے آئے‘ایمرجنسی آپریشن سنٹر
Latest posts by 9news (see all)