
وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت
الیکشن کمیشن نے وزیر قانون راجہ بشارت کو نوٹس جاری کردیا
راجہ بشارت پر کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی اور معلومات چھپانے اور حلف نامہ پر دستِط نہ کرنے کا الزام ہے
الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کو 17 دسمبر کا نوٹس جاری کیا
راجہ بشارت کو بذریعہ وکیل یا خود پیش ہونے کی ہدایت
ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی زیر صدارت دو رکنی بنچ نے سماعت میں نوٹس جاری ہوا
درخواست گذار سیمل وحید خودالیکشن کمیشن میں پیش ہوئیں
Latest posts by 9news (see all)