وزیر دفاع پرویز خٹک اور میں اس وقت آزاد کشمیر کے بارڈر پر جا رہے ہیں تاکہ مظلوم کشمیریوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر سکیں جو آئے روز بھارتی مظالم اور بلاجواز فائرنگ کا نشانہ بنتے ہیں
ہم ان کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ پاکستانی فوج، پاکستانی قیادت اور پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے
دوسرا بھارت سرکار کو یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ آپ کے جبر کے باوجود کشمیریوں نے آپ کے 5 اگست کے اقدامات کو مسترد کر دیا ہے کوئی انہیں قبول نہیں کریگا
حق خود ارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی تاوقتیکہ ان کا حق رائے دہی کو قبول کر نہیں لیا جاتا اور کشمیر آزاد نہیں ہوتا۔شاہ محمود قریشی
Latest posts by 9news (see all)