488

نیوز سعید میں چنگچی اور بس حادثہ، وزیر کی آمد

وزیر روینیو و رلیف سندھ مخدوم محبوب الزمان نیو سعیدآباد آمد

کھوسو برادری اور کولہی برادری کے ٹریفک حادثے مین جانبحق مزدورون کے لواحقین سے تعزیت

واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، جس پر دلی صدمہ پہنچا، مخدوم محبوب الزمان

انسانی جانون کی کوئی قیمت نہین، لواحقین کی ہر طرح سے مدد کرین گے، وزیر روینیو سندھ

سندھ حکومت کی طرف سے ہلاک ہونے والون کے لواحقین کے لئے ایک ایک لاکھ روپے کا اعلان

ورثاء کی مزید مالی امداد کیلئے بھی کوشش کرین گے، مخدوم محبوب الزمان

کچھ روز قبل نیو سعیدآباد کے نزدیک نیشنل ھاءوے پر اندوہناک واقعے مین 12 مزدور ہلاک ہوئے تھے

جانبحق 5 افراد کا تعلق کھو سو برادری سے اور 7 کا تعلق کولہی برادری سے تھا۔

کمشنر حیدرآباد محمد عباس بلوچ، ڈی سی مٹیاری غلام حیدر چانڈیو، ایس ایس پی آصف بگھیو و دیگر موجود

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں