رپورٹ جیند خان چیف رپورٹر نوشہرہ
نوشہرہ:- الطاف حسین SHO جلوزئی کی ایک اور دبنگ کاروائی۔قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔کلاشنکوف برآمد۔
الطاف حسین SHO جلوزئی کو اطلاع ملی کہ تھانہ اکوڑہ پولیس کوقتل کے 03 مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری ارنڈو خوڑ کے قریب موجود ہے۔
فوری طور پر پولیس نفری کو ہمراہ لیکر کامیاب چھاپہ لگایا۔ ملزم اشتہاری نادر خان ولد خان پیر شاہ ساکن پیتاو جہانگیرہ گرفتار۔
ملزم کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف برآمد۔ملزم تھانہ جلوزئی منتقل مزید تفتیش جاری۔
Latest posts by 9news (see all)