پیسکونےحکومتی دعوے کے بکھیے ادھیڑ دئیے، علاقہ نظامپورمیں پچھلے 9 گھنٹوں سےلوڈشیڈنگ جاری،
واپڈا اہلکار اہل علاقہ کیساتھ بدتمیزی سے پیش آنے لگے، بدلے ہوئے پختونخوا کےتھر نما یہ حلقہ وفاقی وزیر دفاع Pervez Khattak اور چیئرمین ڈیڈک کمیٹی ایم پی اے Idrees Khattak کا ہے،
انتہائی کم وولٹیج، سنگل فیز لائن ایک الگ مسئلہ ہے اس کے باوجود پورا علاقہ عید کے اس پر مسرت موقع پر گرمی کی وجہ سے دوزخ کا منظر پیش کر رہا ہے،
Latest posts by 9news (see all)