مرزا جازب بیگ بیوروچیف 9 نیوز گجرات
کاروائی پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدرکی زیر قیادت اورڈی ایس پی سرائے عالمگیر مدثر اقبال کی زیر نگرانی SHO تھانہ صدر سرائے عالمگیر صغیر احمد اور فیاض احمد ASI نے دوران گشت ملزم رحمت اللہ خان ولد سرفراز قوم پٹھان سکنہ گلشن آباد پشاور کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30بورمعہ 3 ضرب روند برآمد کرکے اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے مزید تفتیش جاری ہے.
Latest posts by 9news (see all)