442

معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی انتقال کر گئے

ٹی وی ، ٹھیٹر ، ڈراموں اور فلموں میں یاد گار کردار نبھانے والے معروف اداکار، شاعر اور کہانی نویس اطہر شاہ خان جیدی طویل علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم جیدی کے کردار نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا.

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں