راولپنڈی۔محمد بلال نمائندہ 9 نیوز
مسجدمیں ڈانس کرکےمحکمہ اوقاف کیطرف سےدئےجانیوالےمعاہدے کی کھلی خلاوزری کی گئی
محکمہ اوقاف کیجانب سےدیے جانیوالے اجازت نامے میں صاف درج ہیکہ کسی قسم کی غیراخلاقی ،غیرشرعی اورمسلمانوں کی دل آزاری والے مناظرکی عکسبندی نہیں کیجائیگی
مسلمانوں کی دل آزاری اور معاہدے کی خلاف ورزی اور دھجیاں اڑانے والے اداکاروں اور معاہدہ کرنے والے لوگوں کیخلاف تادیبی کاروائی فوری عمل میں لائی جائے تاکہ مسلمانوں میں پائےجانیوالےوالے غم و غصے کو کم کیاجاسکےاور آئندہ کوئی ایساکرنہ پائے
Latest posts by 9news (see all)