رپورٹ مہر شعیب 9 نیوز کہروڑپکا
لودھراں تیزاب سے بھرے ٹینکر میں لیکیج ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ ٹینکر کو روڈ سے ھٹایا
لودھراں خانیوال بائی پاس پر تیزاب سے بھرے ٹینکر میں لیکیج اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی
ریسکیو ٹیم نے
ٹینکر کو روڈ سے ھٹا دیا۔
ٹینکر کے ایک حصہ سے تیزاب ضائع کرنے کے بعد ٹینکر کو روانہ کر دیا گیا۔
ٹینکر لاھور سے صادق آباد جارھا تھا
Latest posts by 9news (see all)