514

غیر قانونی/غیر آئینی ٹیکسی سٹینڈ کے خلاف کاروائی کا حکم نامہ

ضلع نوشہرہ کے تحصیل جہانگیرہ میں جہانگیرہ سروس روڈ پر غیر قانونی ٹیکسی سٹینڈ کےخلاف آپریشن کا حکم جاری۔ جلد ہی اسٹنٹ کمشنر کی زیر نگرانی ٹیکسی سٹینڈ کے خلاف آپریشن ہوگا۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں