وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب
آئی جی پنجاب شعیب دستگیر صاحب
ڈی پی او رحیم یار خان منتظر مہندی صاحب
ایس ایچ او تھانہ احمد پورلمہ صفدر اقبال سندھو صاحب
تحصیل صادق آباد احمد پورلمہ کی بستی حسن شاہ میں40 سال سے موجود گلی راستہ با اثر افراد نے بند کردیا جس پر بھنگر برادری ,بلوچ برادری, اور مینگوال برادری کا احتجاج
اعلی حکام سے انصاف کی اپیل
Latest posts by 9news (see all)