پشاور :سی سی پی او پشاور احسن عباس کا نوٹس،
تمام پولیس ملازمین جو تھانہ جات چوکیات، گاردات، سیکورٹی ڈیوٹی، ناکہ بندی، موبائیل،رائیڈرز،
سکواڈ ڈیوٹی،پروٹیکشن ڈیوٹی وغیرہ میں تعینات ہیں
آئندہ سےڈیوٹی کے دوران بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں گے
Latest posts by 9news (see all)