پی ٹی وی انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعظم کو بھیجی گئی رپورٹ میں انکشاف۔انتظامیہ نے پی ٹی وی نیوز سمیت 7 منصوبوں کو ناقابل عمل قرار دیدیا۔پی ٹی وی نیوز منصوبے میں 15 ارب 68 کروڑ کا سامنا ہے۔پی ٹی وی ہوم کو 17 ارب 24 کروڑ ۔پی ٹی وی گلوبل کو ایک ارب 20 کروڑ روپے نقصان کا سامنا ہے۔پی ٹی وی نیشنل کو 2 ارب 21 کروڑ روپے اور پی ٹی وی سپورٹس کو ایک ارب 40 کروڑ روپے نقصان کا سامنا ہے۔پی ٹی وی ورلڈ کو ایک ارب 50 کروڑ روپے نقصان کا سامنا ہے۔پینشن کے لیے رقم موجود نہیں۔۔۔ اربوں روپے کے واجبات ادا کرنے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کی مخالفت کے باجوود بااثر گروپ نے سمری منظوری کیلئے ارسال کروائی۔پی ٹی وی انتظامیہ دوسالوں میں کوئی بزنس پلان تیار نہ کرسکی
خسارے کا رونا رونے والی پی ٹی وی انتظامیہ اب بھی لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ پر بھرتیاں کررہی ہیں

سرکاری ٹی وی کو ناقابل تلافی 75 ارب روپے نقصان کا انکشاف۔۔
Latest posts by 9news (see all)